MAIN OUR MERA SUCH

 

انسان ظالم تب بنتا ہے جب احساس کا رشتہ اس سے جدا ہو جاتا ہے۔ جھوپڑیوں میں اکثریت راتوں کو مٹھی نیند لے کر سوتے ہیں، اور محلات میں اکثریت بے چینی لے کر کروٹیں بدلتے نیند سے لڑتے دیکھا ہے۔ ریشتے توڑنے والے، چہروں میں نقص نکالنے والے ، لوگوں سے دور بھاگتے ًبھاگتے اک دن اپںا آنگن انہیں ناگ کی طرح ڈستہ ہے، تقدیر بھٖلا کیسے ستانے والو کو راحت دے سکتی ہے۔ دل شیشے کا دے کر توڑنے والے لاکھ دیے اور جوڑنے والے بہت کم مگر انمول میرے مالک کی تخلیق کے کیا کہنے ۔ اک طرف مفلس، مجبور، بےبس، لاچار، درد سے بوجھل، حساس، دوسری جانب ظالم، بے حس، بے پرواہ، مگر خاص بننے کے لیے بہت سے لوگو کے لیےعام بننا پڑتا ہے ۔ بلندی پے جانے سے پہلے زخم سہنے پڑتے ہے ، امتحان کے بغیر بھی کون بھلا کامیاب ہوا ہے۔ مجنوں کی آنکھ ًکسی کسی کے نصیب میں آتی ہے۔ یوسف کا حسن ہو اور بک جایے کیسےیہ بھٖٖلا ممکن ہے صبر ہی تو مالا مال کرتا ہے دنیا اور آخرت دونوں میں شرط اتنی سی ہے صرف مال سے پہلے بھی مال کہ باد بھِِِِی صبر۔۔۔۔۔۔۔۔ 

Man becomes a tyrant when the relationship of feeling is separated from him. The majority sleep in the huts at night with a good night's sleep, and the majority in the palaces are seen fighting with restless sleep. Those who break relationships, those who make mistakes in their faces, those who run away from people, one day their yard is like a snake to them, how can destiny give relief to those who persecute them? What to say about the creation of my master, who gave millions of heart-breaking glass and joined very few but invaluable. Poor, compelled, helpless, helpless, pain-ridden, sensitive, on the one hand, cruel, insensitive, careless, but to be special, it has to be common to many people. Wounds have to be endured before reaching the heights, who has succeeded even without examination. The eye of a madman falls on someone's destiny. How can it be possible for Yusuf to be beautiful and saled? Patience is the only thing that makes him rich. 

 

https://greenmartinz.blogspot.com/

منافق + میثنہ یہ دو خاصیت اگر یکجا ہو جائے تو فسادی وجود میں آتا ہے.اکثریت انکی ہرکتوں کی وجہ سے دوست نئی بناتے انہیں.پر اگر مجبوراََ محفل کا حصہ بن بھی جائے تو ان کا ریڈار سیسٹم اتنا تیز ہوتا ہے کہ تمام احباب گرامیوں کی ڈیپ سکینینگ کہ باد ان کی صاختہ اور بے صاختہ تمام گلتیوں کو اپنی میموری چپ میں سیف کر لیتے ہیں. اور باد میں مرچ مثالہ جات کہ تڑکہ کہ ساتھ اپنی ماما یا پھوپھی زاد یا اور اپنی نیچر کی مماثلت رکھتی ہو، جو سیم نیچر رکھتی ہو گی ان کو مظلومیت کا دم دے کہ تمام احبان کو دوزخ کا ٹکٹ لگا کر سکون کا سانس لیا جاتا ہے. ان کا اپنا گروپ یا گینگ ہوتا ہے یا ان کی اپنی خفیہ محفل ہوتی ہیں جس میں گوگل سے تیز ڈیٹہ اکسچینج سیسٹم ہوتا ہے 😂😂😂😂 جس میں ںسب بتانے سے پہلے نئئ بتائو گی کَا اوتھ لیتی ہیں........ خوب برائیوں کہ باد یے جملا کہ سب ہمیں پوچھتے نئی سن کر پتا لگتہ ہے کہ سامنے والا انَسو مگرمچھ کہ دیکھا کہ منافق اور میثنہ بھی بن گیا ہے سید عمار ہاشمی 

.....................................................................................................

Hypocrite + Cheater When these two traits are combined, a riot arises Most of them make new friends because of their actions. But even if they are forced to be a part of the party, their radar system is so fast that all the friends of the village deep scanning that all their made and unmade mistakes in their memory chip. I'm safe. And pepper in the wind such as that in the morning with her mama or cousin or similar to her nature, whoever has the same nature will give them a breath of oppression that all the lovers would be given a ticket to hell and breathe a sighn of relief. Is. They have their own group or gang or they have their own secret party which has a fast data exchange system from Google. In which you will tell new before telling everything Take the oath ........ The bad news is that everyone is asking us new things Hearing this, it is clear that the crocodile in front saw that He has also become a hypocrite and a hypocrite Syed Ammar Hashmi